23 مارچ، 2017، 11:05 AM
News ID: 3437975
T T
0 Persons
ظریف کی عالمی برادری کو انتہاپسندی سے پاک دنیا کے نظریے میں شامل ہونے کی پیشکش

تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر حسن روحانی کی جانب سے پیش کردہ نظریہ تشدد اور انتہاپسندی سے پاک دنیا میں شامل ہو.

'محمد جواد ظريف' نے اپنے ٹويٹر اكاونٹ ميں كہا كہ آئيں ہم سب بہار كي آمد كو شام اور يمني بچوں كو اميد دلانے كے لئے جشن منائيں.



انہوں نے مزيد كہا كہ آئيں ہم سب تشدد اور انتہاپسندي سے پاك دنيا كے نظريے ميں شامل ہوں.



ياد رہے اقوام متحدہ كے 68ويں اجلاس كے موقع پر ايراني صدر ڈاكٹر حسن روحاني كے تشدد اور انتہا پسندي سے پاك دنيا كے نظريہ كو بہت سراہا گيا.



اس حوالے سے گزشتہ سال تہران ميں تشدد اور انتہا پسندي كے خلاف عالمي كانفرنس كا انعقاد بھي كيا گيا جس ميں مختلف ممالك بشمول ہمسايہ ممالك كے سنئير حكام اور اعلي شخصيات نے شركت كي.



274**