18 جون، 2018، 11:54 AM
News ID: 3634890
T T
0 Persons
ایرانی فلم نے چین کے عالمی فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ، 18 جون، ارنا - ایرانی فلمساز ''مسعود آقابابائیان'' کی 'سمندری پری' کو چین کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول چھینگ تاؤ میں بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا.

ایرانی فلم پری دریایی (سمندر کی پری) نے فیسٹیول کے فائنل مرحلے میں اعلی ایوارڈ بہی حاصل کیا ہے.

پانتہ آ مہدی نیا، اصغر ہمت، سیروس کہوری نژاد، شاہرخ فروتنیان، امیر آقایی اور امیر یزدانی فلم کے اداکاروں میں شامل ہیں.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ چھینگ تاؤ فلم فیسٹیول میں پری دریایی سمیت 6 ایرانی فلموں نے حصہ لیا تھا.

274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@