ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں دسویں عالمی سیاحتی نمائش کا آغاز

ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں دسویں عالمی سیاحتی نمائش کا آغاز

اصفہان، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں 10ویں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے.

بدھ, جون 20, 2018 10:14
ایران میں ساڑھے 9 لاکھ طالب علم حافظ قرآن ہیں

ایران میں ساڑھے 9 لاکھ طالب علم حافظ قرآن ہیں

کرج، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآنی تعلیمات کو مزید فروغ دیا جارہا ہے اور اس وقت ملک بھر میں تقریبا ساڑھے 9 لاکھ کم سن طالب علم قرآن پاک کے حافظ ہیں.

بدھ, جون 20, 2018 09:52
ایران اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مشاورت کے تیسرے مرحلہ کا انعقاد

ایران اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مشاورت کے تیسرے مرحلہ کا انعقاد

روم، 19 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور اٹلی کے درمیان مذہبی انتہاپسندی اور اس سے نمٹنے کے طریقہ کار کے عنوان سے ثقافتی مکالمے کے تیسرے دور کا انعقاد کیا گیا ہے.

منگل, جون 19, 2018 09:52
ایرانی فلم نے روسی میلے میں ایوارڈ حاصل کرلیا

ایرانی فلم نے روسی میلے میں ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، 18 جون، ارنا - روس میں منعقدہ 12ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ایرانی فلمساز وحید جلیلوند کی 'بغیر تاریخ بغیر دستخط' نامی فلم نے ایوارڈ حاصل کرلیا.

پير, جون 18, 2018 01:55
ایرانی فلم نے چین کے عالمی فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایرانی فلم نے چین کے عالمی فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ، 18 جون، ارنا - ایرانی فلمساز ''مسعود آقابابائیان'' کی 'سمندری پری' کو چین کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول چھینگ تاؤ میں بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا.

پير, جون 18, 2018 11:53
ہالینڈ میں `ایران- تہذیب کا گہوارہ` کے میوزیم کا افتتاح

ہالینڈ میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح

تہران، 17 جون، ارنا - ہالینڈ میں تعینات ایرانی سفیر 'علیرضا جہانگیری' اور ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کی تنظیم کے نائب سربراہ 'محمد حسن طالبیان' اور ہالینڈ کے کچھ حکام کی موجودگی میں 'ایران- تہذیب کا گہوارہ' کے میوزیم کا افتتاح کیا گیا.

اتوار, جون 17, 2018 06:21
ثقافتی مشترکات، ایران پاکستان تعلقات کا ایک اہم ستون

ثقافتی مشترکات، ایران پاکستان تعلقات کا ایک اہم ستون

اسلام آباد، 13 جون، ارنا - فارسی، تاریخی نوادرات، خطاطی، لباس، خوراک ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی مشترکات میں سے ہیں تاہم بعض اوقات کچھ اقدامات چاہے کتنے بھی چھوٹے ہوں مگر دونوں ممالک کے ثقافتی مشترکات کو اُجاگر کرنے کے لئے اہم ثابت ہوتے ہیں.

بدھ, جون 13, 2018 11:06
ایرانی موسیقی دنیا میں منفرد ہے: یونانی عہدیدار

ایرانی موسیقی دنیا میں منفرد ہے: یونانی عہدیدار

تہران، 29 مئی، ارنا - یونان ہلنیک فاؤنڈیشن کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی موسیقی دنیا میں منفرد حیثیت رکھتی ہے.

منگل, مئی 29, 2018 03:09
ایرانی پروفیسر کیلئے جاپان کا اعزازی ایوارڈ

ایرانی پروفیسر کیلئے جاپان کا اعزازی ایوارڈ

تہران، 30 اپریل، ارنا – جاپانی حکومت نے ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر 'رضا یوسفی' کو سورج، روشنی اور پھول نامی اعلی ایوارڈ سے نوازا ہے.

پير, اپریل 30, 2018 12:07
ایرانی آرکیٹیکٹس نے یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے

ایرانی آرکیٹیکٹس نے یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے

الجیریا، 28 اپریل، ارنا - ایرانی آرکیٹیکٹس نے الجیریا میں منعقدہ عالمی آرکیٹیکچرل مقابلے میں اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے.

هفته, اپریل 28, 2018 04:06
سیاحت کے فروغ سے مسلم ممالک کے اتحاد کو تقویت ملے گی: پاکستانی عہدیدار

سیاحت کے فروغ سے مسلم ممالک کے اتحاد کو تقویت ملے گی: پاکستانی عہدیدار

مشہد، 27 اپریل، ارنا - پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مسلم ممالک بالخصوص ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کے فروغ سے باہمی اتحاد کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی.

جمعه, اپریل 27, 2018 02:54
تبریز پڑوسی ممالک کیلئے سیاحت کا مرکز ہے: سیکریٹری جنرل ای سی او

تبریز پڑوسی ممالک کیلئے سیاحت کا مرکز ہے: سیکریٹری جنرل ای سی او

تبریز، 27 اپریل، ارنا - اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کا تاریخی اور دلکش شہر تبریز خطی اور ہمسایہ ممالک کے لئے سیاحتی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے.

جمعه, اپریل 27, 2018 12:18
ایران اور پاکستان نے سیاحتی معاہدے پر دستخط کردئے

ایران اور پاکستان نے سیاحتی معاہدے پر دستخط کردئے

مشہد، 25 اپریل، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے سیاحتی شعبے میں تعاون کے فروغ اور زائرین کے سفر کو آسان بنانے کے مقصد سے معاہدے پر دستخط کردئے ہیں.

بدھ, اپریل 25, 2018 12:49
ایرانی فوٹو گرافر کی چین کے تصویری میلے میں کامیابی

ایرانی فوٹو گرافر کی چین کے تصویری میلے میں کامیابی

تہران، 24 اپریل، ارنا - ایرانی فوٹوگرافر 'مہدی روحی' کو چین میں منعقدہ بین الاقوامی تصویری نمائش میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اعلی انعام سے نوازا گیا.

منگل, اپریل 24, 2018 01:17
دنیا کی 200 جامعات میں فارسی زبان کو پڑھایا جاتا ہے

دنیا کی 200 جامعات میں فارسی زبان کو پڑھایا جاتا ہے

تہران، 24 اپریل، ارنا – ایران کی علامہ طباطبائی یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے سربراہ برائے غیرملکی طلبا نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک کی 200 جامعات میں فارسی زبان کو پڑھایا جارہا ہے.

منگل, اپریل 24, 2018 11:39
Page 1 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...