کرغزستان میں ایران کے تجارتی ہاؤس کا افتتاح

کرغزستان میں ایران کے تجارتی ہاؤس کا افتتاح

تہران، 16 نومبر، ارنا - کرغزستان کے دارالحکومت بیشکک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تجارتی ہاوس کا افتتاح کردیا گیا ہے.

جمعه, نومبر 16, 2018 03:28
برازیلی کشتی 72 ہزار ٹن مکئی لے کر ایران پہنچ گئی

برازیلی کشتی 72 ہزار ٹن مکئی لے کر ایران پہنچ گئی

چابہار، 15 نومبر، ارنا - اناج کی کھیپ لے جانے والی ایک بڑی کشتی جو برازیل سے چلی تھی، 72 ہزار ٹن مکئی لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کی جنوبی بندرگاہ 'شہید بہشتی'' پر لنگرانداز ہوگئی.

جمعرات, نومبر 15, 2018 10:45
غیرملکی کمپنیاں ایران کی آٹو صنعت سے الگ نہ ہونے کی خواہشمند

غیرملکی کمپنیاں ایران کی آٹو صنعت سے الگ نہ ہونے کی خواہشمند

تہران، 15 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں جاری 13ویں عالمی آٹو نمائش میں شریک مختلف غیرملکی کمپنیوں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود وہ ایران کی آٹو صنعت اور یہاں موجود مواقع سے دور نہیں رہ سکتیں.

جمعرات, نومبر 15, 2018 09:57
ایران نے گزشتہ 7 ماہ میں 7.4 ارب ڈالر کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں

ایران نے گزشتہ 7 ماہ میں 7.4 ارب ڈالر کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں

تہران، 14 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے گزشتہ سات مہینوں میں 7.445 ارب ڈالر کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں.

بدھ, نومبر 14, 2018 06:12
ایران اور پاکستان کا ای سی او ٹرین کی بحالی کے عمل کو تیز کرنے پر زور

ایران اور پاکستان کا ای سی او ٹرین کی بحالی کے عمل کو تیز کرنے پر زور

اسلام آباد، 13 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقائی تعاون کی توسیع کے مقصد سے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) ٹرین کی بحالی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 04:27
امریکی پابندیوں سے ایران کی بجلی صنعت متاثر نہیں ہوگی

امریکی پابندیوں سے ایران کی بجلی صنعت متاثر نہیں ہوگی

اہواز، 13 نومبر، ارنا – ایران کی قومی بجلی کمپنی توانیر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے بعد ملک کی بجلی صنعت خود کفیل ہوگئی ہے اور آج امریکی پابندیوں سے اس پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے.

منگل, نومبر 13, 2018 12:20
جرمن کمپنیاں بغیر کسی مشکل کے ایران کیساتھ تجارت کرسکتی ہیں

جرمن کمپنیاں بغیر کسی مشکل کے ایران کیساتھ تجارت کرسکتی ہیں

تہران، 13 نومبر، ارنا – سابق جرمن وزیر خارجہ نے ایران اور یورپ کے درمیان نئے مالیاتی نظام کے قائم پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سے لین دین نہ کرنے والی جرمنی کی چھوٹی اور بڑی کمپنیاں بہ آسانی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کرسکتی ہیں.

منگل, نومبر 13, 2018 10:50
پاکستانی تاجر کی ایران کیساتھ مقامی کرنسی میں تجارت کی تجویز

پاکستانی تاجر کی ایران کیساتھ مقامی کرنسی میں تجارت کی تجویز

اسلام آباد، 12 نومبر، ارنا - پاک ایران فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر نے ایران کے ساتھ مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی تجارت ایران کے ساتھ ہوسکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں کی جاسکتی.

پير, نومبر 12, 2018 05:40
روس، ایران کیساتھ تیل شعبے میں تعاون بڑھانے کا خواہاں

روس، ایران کیساتھ تیل شعبے میں تعاون بڑھانے کا خواہاں

ماسکو، 12 نومبر، ارنا - روسی وزیر توانائی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ روس، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تیل برآمدات کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے.

پير, نومبر 12, 2018 04:48
ایران یورپ کا ٹرانسپورٹیشن شعبے میں تعاون جاری رہے گا: یورپی یونین

ایران یورپ کا ٹرانسپورٹیشن شعبے میں تعاون جاری رہے گا: یورپی یونین

تہران، 12 نومبر، ارنا – یورپی یونین کی کے شعبہ نقل و حمل کی قائم مقام سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان طے پانے والے تعاون کے معاہدوں کے تحت ٹرانسپورٹیشن شعبے ہمارے مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا.

پير, نومبر 12, 2018 04:00
ایرانی صوبے البرز میں پہلی بار شمسی توانائی منصوبے کا آغاز

ایرانی صوبے البرز میں پہلی بار شمسی توانائی منصوبے کا آغاز

کرج، 12 نومبر، ارنا – ایران کے صوبے البرز میں چین کی سرمایہ کاری کے ساتھ پہلی بار شمسی توانائی پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے.

پير, نومبر 12, 2018 02:09
ایران پر امریکی پابندیاں بے اثر ہیں: چینی ٹی وی

ایران پر امریکی پابندیاں بے اثر ہیں: چینی ٹی وی

بیجنگ، 12 نومبر، ارنا - چین کے چینل تو ٹی وی نے ایران مخالف حالیہ امریکی پابندیوں کو کاغذی پابندی سے تشبیہ دی اور کہا ہے کہ آج ایران اور دنیا کے سامنے ان پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے.

پير, نومبر 12, 2018 10:16
چین کا ایرانی تیل کے خریداروں میں پہلا نمبر

چین کا ایرانی تیل کے خریداروں میں پہلا نمبر

بیجنگ، 10 نومبر، ارنا - چین، ایران کا پہلا تجارتی پارٹنر ہے اور ایران سے سالانہ 15 ارب ڈالر تیل خریدتا ہے جبکہ چینی حکام کے مطابق ان کا ملک آج بھی ایرانی تیل کے خریداروں کے درمیان سب سے پہلا گاہک سمجھا جاتا ہے.

هفته, نومبر 10, 2018 01:07
جنوبی کوریا، ایران کیساتھ تجارت کو بغیر رکاوٹ کے جاری رکھنے کیلئے پُرعزم

جنوبی کوریا، ایران کیساتھ تجارت کو بغیر رکاوٹ کے جاری رکھنے کیلئے پُرعزم

بیجنگ، 10 نومبر، ارنا - کوریائی حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین اور بھارت کے بعد ایرانی تیل لینے والا تیسرا بڑا ملک ہے لہذا جنوبی کوریا، ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں پابندیوں کو رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دے سکتا.

هفته, نومبر 10, 2018 12:05
ایرانی تیل کو نظرانداز کرنا مہنگا پڑے گا: اطالوی آئل یونین

ایرانی تیل کو نظرانداز کرنا مہنگا پڑے گا: اطالوی آئل یونین

روم، 10 نومبر، ارنا - اٹلی کی تیل یونین کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ذریعے سے تیل ضروریات کی فراہمی کو نظرانداز کرنے کی ہمیں بھاری قیمت چکانی پڑے گی.

هفته, نومبر 10, 2018 10:56
Page 1 From 82 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...