امریکہ نے حکومت پر نہیں، ایرانی عوام پر پابندیاں عائد کیں: خرازی

امریکہ نے حکومت پر نہیں، ایرانی عوام پر پابندیاں عائد کیں: خرازی

تہران، 14 نومبر، ارنا - نامور ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے تہران حکومت پر پابندیاں عائد کی ہیں مگر حقیقت تو ہے کہ ایرانی عوام ہی ان پابندیوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں.

بدھ, نومبر 14, 2018 11:29
ایران میں دو بدعنوان مجرموں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

ایران میں دو بدعنوان مجرموں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

تہران، 14 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے میگا کیسز میں سزائے موت پانے والے دو ہائی پروفائل مجرموں کو بدھ کے روز پھانسی پر لٹکا دیا گیا.

بدھ, نومبر 14, 2018 10:05
امریکہ، دنیا کو ایران کیخلاف اپنے ساتھ ملانے میں ناکام رہا: ایرانی سفیر

امریکہ، دنیا کو ایران کیخلاف اپنے ساتھ ملانے میں ناکام رہا: ایرانی سفیر

لندن، 14 نومبر، ارنا - برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ ایران مخالف پابندیوں کے حوالے سے دنیا کو اپنے ساتھ ملانے میں ناکام رہا.

بدھ, نومبر 14, 2018 09:16
پاکستان، ایران کیساتھ ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں

پاکستان، ایران کیساتھ ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں

اسلام آباد، 14 نومبر، ارنا - پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ثقافتی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کے لئے پُرعزم ہے.

بدھ, نومبر 14, 2018 08:19
ظریف کی ہالینڈ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

ظریف کی ہالینڈ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران، 13 نومبر، ارنا- ہالینڈ کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج بروز منگل اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کی-

منگل, نومبر 13, 2018 06:22
ایران اور ہالینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے نئے دور کا انعقاد

ایران اور ہالینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے نئے دور کا انعقاد

تہران، 13 نومبر، ارنا- ایران اور ہالینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کا نیا دور،آج بروز منگل تہران میں، دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔

منگل, نومبر 13, 2018 06:12
پابندیاں ایران کی پالیسی کو متاثر نہیں کرسکتیں: ظریف

پابندیاں ایران کی پالیسی کو متاثر نہیں کرسکتیں: ظریف

تہران، 13 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے اثرات معیشت پر مرتب ہوتے ہیں ان سے ہماری پالیسی متاثر نہیں ہوسکتی.

منگل, نومبر 13, 2018 05:39
ایران کی الاقصی ٹی وی کے دفتر پر صہیونی بمباری کی شدید مذمت

ایران کی الاقصی ٹی وی کے دفتر پر صہیونی بمباری کی شدید مذمت

تہران، 13 نومبر، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ غزہ میں صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی نیوز چینل الاقصی کے دفتر پر بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 03:47
ایران، علاقائی استحکام کیلئے شام کیساتھ کھڑا ہے

ایران، علاقائی استحکام کیلئے شام کیساتھ کھڑا ہے

تہران، 13 نومبر، ارنا – ایران شام پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسداد دہشتگردی پر شام کی حمایت کے ساتھ خطی استحکام کی مضبوطی کے لئے دمشق حکومت کے ساتھ کھڑا ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 03:43
پابندیوں سے ایران کا دفاعی شعبہ مزید مضبوط ہوا: جنرل حاتمی

پابندیوں سے ایران کا دفاعی شعبہ مزید مضبوط ہوا: جنرل حاتمی

تہران، 13 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ دفاعی شعبے کے خلاف پابندیاں کوئی نئی بات نہیں بلکہ ان پابندیوں سے دفاعی شعبے کو مزید مضبوطی ملی ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 02:06
ایران، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شام کا حامی ہے: فیصل المقداد

ایران، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شام کا حامی ہے: فیصل المقداد

دمشق، 13 نومبر، ارنا - شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھرپور طریقے سے شامی قوم اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 01:26
شام کے آئینی معاملے پر غیرملکی فریق اپنی خواہش مسلط نہ کرے: ایران

شام کے آئینی معاملے پر غیرملکی فریق اپنی خواہش مسلط نہ کرے: ایران

دمشق، 13 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے غیر ملکی فریقین کو انتباہ کیا ہے کہ وہ شامی فریقین کے درمیان ملک کی آئینی کمیٹی کے معاملے پر اپنی من پسند خواہشات کو مسلط نہ کریں.

منگل, نومبر 13, 2018 01:10
پابندیاں ایران کی عسکری طاقت کو متاثر نہیں کرسکتیں: امیرالبحر خانزادی

پابندیاں ایران کی عسکری طاقت کو متاثر نہیں کرسکتیں: امیرالبحر خانزادی

نئی دہلی، 13 نومبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے نیول چیف نے کہا ہے کہ دشمنوں کی دھمکیاں اور پابندیاں ایران کی عسکری طاقت اور دفاعی صلاحیت کو متاثر نہیں کرسکتیں.

منگل, نومبر 13, 2018 12:05
برازیل، ایران کیساتھ معاشی اور ماحولیاتی تعاون کے فروغ پر آمادہ

برازیل، ایران کیساتھ معاشی اور ماحولیاتی تعاون کے فروغ پر آمادہ

تہران، 13 نومبر، ارنا - برازیلی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی دفاع کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، بینکنگ، زراعت، نقل و حمل، طبی اور ماحولیات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 11:00
ایران کی افغانستان میں خودکش دھماکہ کی مذمت

ایران کی افغانستان میں خودکش دھماکہ کی مذمت

تہران، 13 نومبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے.

منگل, نومبر 13, 2018 09:30
Page 1 From 588 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...