تهران میں نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب

تهران میں نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب

جنوبی افریقہ کے رہنما مرحوم نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہگزشتہ روز تہران کے اسپیناس پالاس ہوٹل میں منائی گئی۔

جمعرات, جولائی 19, 2018 06:43
صوبے اردبیل کے شہر مشگین شہر میں معلق پل کے مناظر

صوبے اردبیل کے شہر مشگین شہر میں معلق پل کے مناظر

اردبیل، یہ پل مشرقی وسطی میں سب سے طویل پل ہے۔

جمعرات, جولائی 19, 2018 06:40
ایرانی وزیر خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر کے درمیان ملاقات کے مناظر

ایرانی وزیر خارجہ اور ہالینڈ کے سفیر کے درمیان ملاقات کے مناظر

تہران، محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز تہران میں ہالینڈ کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔

جمعرات, جولائی 19, 2018 06:39
ایرانی عازمین حج کے پہلے گروپ کی مدینہ روانگی کے مناظر

ایرانی عازمین حج کے پہلے گروپ کی مدینہ روانگی کے مناظر

تہران، ایرانی سپریم لیڈر کے خصوصی نمائندہ برائے امور حج علامہ سید علی قاضی عسگر کی موجودگی میں ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ 270 زائرین پر مشتمل آج کی صبح ائیربس طیارے کے ذریعہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔

بدھ, جولائی 18, 2018 05:04
دریائے کارون میں یکتا پرست مندائی صائبین کا غسل کے مناظر

دریائے کارون میں یکتا پرست مندائی صائبین کا غسل کے مناظر

یکتا پرست صائبین نے گزشتہ روز اہواز کے قریب دریائے کارون میں غسل تعمید کی رسم ادا کی ہے مندائی صائبین حضرت یحیی کے پیروکار ہیں.

بدھ, جولائی 18, 2018 05:02
جنرل محمد باقری کا پاکستان کے سرحدی علاقوں کے دورے کے مناظر

جنرل محمد باقری کا پاکستان کے سرحدی علاقوں کے دورے کے مناظر

اسلام آباد، ایرانی مسلح افواح کے سربراہ جنرل محمد باقری نے گزشتہ روز فوجی افسران کے ہمراہ پاکستان کے شمالی سرحدی علاقوں کا دورہ کیا.

بدھ, جولائی 18, 2018 05:01
صوبے فارس میں بین الاقوامی آٹوموٹو نمائش کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

صوبے فارس میں بین الاقوامی آٹوموٹو نمائش کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

شیراز، 17 ویں بین الاقوامی آٹوموٹو نمائش گزشتہ روز سے صوبے فارس کے صوبائی دارالحکومت شیراز میں جاری ہے.

بدھ, جولائی 18, 2018 05:00
اصفہان میں قیمتی دھاتیں صنعت کی نمائش کے مناظر

اصفہان میں قیمتی دھاتیں صنعت کی نمائش کے مناظر

اصفہان، بین الاقوامی 12 ویں قیمتی دھاتیں، سونے اور قیمتی پتھروں کی نمائش اتوار کے روز اصفہان میں انعقاد کیا گیا.

بدھ, جولائی 18, 2018 04:57
ایرانی مغربی علاقے میں گندم کی روائتی کٹائی کے مناظر

ایرانی مغربی علاقے میں گندم کی روائتی کٹائی کے مناظر

سنندج، ایرانی مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں عوام روائتی طریقے سے گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔

منگل, جولائی 17, 2018 07:43
ایرانی مغربی علاقے تبریز میں قومی سائکنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایرانی مغربی علاقے تبریز میں قومی سائکنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کی تصویری جھلکیاں

تبریز، قومی سائکنگ ٹیم نے ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں انڈونیشیا میں 2018 ایشین مقابلوں کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا۔

منگل, جولائی 17, 2018 07:42
ایرانی مغربی علاقے میں 9ویں عالمی دستکاری نمائش کی تصویری جھلکیاں

ایرانی مغربی علاقے میں 9ویں عالمی دستکاری نمائش کی تصویری جھلکیاں

کرمانشاہ، ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں 9ویں عالمی دستکاری مصنوعات سمیت ہاتھ سے بننے ہوئے قالین، قالین كے سائن بورڈز، چاندیلیر اور آرائشی لائٹس کی نمائش 17 سے 20 جولائی تک جاری ہے۔

منگل, جولائی 17, 2018 07:41
Page 1 From 132 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...