چابہار پورٹ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کیلئے اہم ہے: ظریف

چابہار پورٹ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کیلئے اہم ہے: ظریف

چابہار، 23 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران، پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے.

جمعرات, مئی 23, 2019 04:35
ایرانی مسلح افواج دشمنوں کی چال سے غافل نہیں: جنرل باقری

ایرانی مسلح افواج دشمنوں کی چال سے غافل نہیں: جنرل باقری

تہران، 23 مئی، ارنا - ایرانی سپہ سالار میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی مسلح افواج ایک لمحہ بھی دشمنوں بالخصوص امریکہ کی مہم جوئی اور چالوں سے غافل نہیں ہیں.

جمعرات, مئی 23, 2019 01:39
ظریف کا دورہ پاکستان خطے کیلئے سنہری موقع

ظریف کا دورہ پاکستان خطے کیلئے سنہری موقع

اسلام آباد، 23 مئی، ارنا - پاکستانی میڈیا نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر پہنچیں گے جو علاقائی مسائل کے حل کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مشاورت کا ایک سنہری موقع ہے.

جمعرات, مئی 23, 2019 01:34
ایران امریکہ تنازع خطے کیلئے خطرناک ہے: عمان

ایران امریکہ تنازع خطے کیلئے خطرناک ہے: عمان

تہران، 23 مئی، ارنا - سلطنت عمان نے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ تنازع اگر لڑائی میں بدل جائے تو یہ پورے خطے کے لئے خطرناک ثابت ہوگا.

جمعرات, مئی 23, 2019 12:46
ایران سے توانائی درآمدات، امریکہ نے عراق کو پابندیوں سے استثنی دے دی

ایران سے توانائی درآمدات، امریکہ نے عراق کو پابندیوں سے استثنی دے دی

بغداد، 23 مئی، ارنا - امریکہ نے عراق کو ایران سے بجلی اور گیس درآمدات کرنے سے متعلق یکطرفہ پابندیوں سے استثنی دے دی.

جمعرات, مئی 23, 2019 10:32
ایران میں منشیات کی اسمگلنک میں ملوث گروہ کی گرفتاری

ایران میں منشیات کی اسمگلنک میں ملوث گروہ کی گرفتاری

تہران، 22 مئی، ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے پاکستان سے ملحقہ سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔

بدھ, مئی 22, 2019 06:13
ترکی میلے میں ایرانی کارٹونسٹوں کی اعلی کارکردگی

ترکی میلے میں ایرانی کارٹونسٹوں کی اعلی کارکردگی

تہران، 22 مئی، ارنا- ایران کے کارٹونسٹوں نے ترکی کے شہر میلاس میں منعقدہ عالمی کارٹون فیسٹیول میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی سب سے بہترین پوزیشنز کو اپنے نام کر لیا۔

بدھ, مئی 22, 2019 03:46
روس نے ایران جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ کردیا

روس نے ایران جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ کردیا

ماسکو، 22 مئی، ارنا – روس نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 02:59
ایرانی قومی کاناپولو ٹیم کا تربیتی کیمپ

ایرانی قومی کاناپولو ٹیم کا تربیتی کیمپ

کرمانشاہ، ایرانی قومی کاناپولو ٹیم ایشیائی مقابلوں کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ میں شریک ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 02:20
ایرانی علاقے بروجرد میں خوبصورت انیمون پھول کی وادی

ایرانی علاقے بروجرد میں خوبصورت انیمون پھول کی وادی

بروجرد، ایرانی علاقے بروجرد میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ انیمون پھول کی خوبصورت وادی ہر آنکھ کو اپنی طرف راغب کر رہی ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 02:17
ایرانی کہن گاؤں میں روائتی رہائش گاہ

ایرانی کہن گاؤں میں روائتی رہائش گاہ

کوہبنان، ایرانی کہن نامی گاؤں میں ایک خوبصورت روائتی رہائش گاہ موجود ہے جو سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 02:14
ایرانی علاقے بافق میں تتلیوں کی خوبصورتی

ایرانی علاقے بافق میں تتلیوں کی خوبصورتی

یزد، ایرانی صوبے یزد کے علاقے بافق میں حالیہ بارشوں اور ماحول کا صاف ستھرا ہونے کی وجہ سے تتلیوں کی کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 02:08
ایرانی مغربی علاقے میں "نوین" گاؤں، سیاحوں کی اہم منزل

ایرانی مغربی علاقے میں "نوین" گاؤں، سیاحوں کی اہم منزل

سنندج، ایرانی مغربی صوبے سنندج کے علاقے اورامانات میں ایک خوبصورت گاؤں "نوین" واقع ہے جو سیاحوں کی اہم منزل ہو سکتا ہے.

بدھ, مئی 22, 2019 01:35
ایران میں امام حسن (ع) کے یوم پیدائش کا جشن

ایران میں امام حسن (ع) کے یوم پیدائش کا جشن

تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع خوبصورت "طبیعت" نامی پل میں امام حسن مجتبی کے یوم پیدایش کی مناسبت سے افطاری اور جشن منایا گیا.

بدھ, مئی 22, 2019 12:52
ایشیائی کپ میں ایران کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم کی پہلی فتح

ایشیائی کپ میں ایران کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم کی پہلی فتح

تہران، 22 مئی، ارنا – ایران کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم نے چین میں جاری ایشیائی کپ مقابلوں کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی.

بدھ, مئی 22, 2019 12:38
Page 1 From 1195 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...