ایران کے ساتھ تجارتی فروغ کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے: پاکستانی ماہر اقتصادیات

ایران کے ساتھ تجارتی فروغ کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے: پاکستانی ماہر اقتصادیات

اسلام آباد، 25 ستمبر، ارنا - پاکستان کے اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ برادر اور ہمسایہ ممالک پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی روابط میں مزید وسعت دی جا سکتی ہے.

منگل, ستمبر 25, 2018 08:31
پاک، ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے آمادہ ہیں: پاکستانی صوبائی اسپیکر

پاک، ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے آمادہ ہیں: پاکستانی صوبائی اسپیکر

اسلام آباد، 24 ستمبر، ارنا - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 08:33
دنیا اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے اہم خطاب کی منتظر ہے: سابق امریکی سفارتکار

دنیا اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے اہم خطاب کی منتظر ہے: سابق امریکی سفارتکار

نیو یارک، 17 ستمبر، ارنا - سابق نائب امریکی وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا آئندہ دورہ نیو یارک نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالمی برادری بالخصوص امریکی قیادت اقوام متحدہ میں صدر روحانی کے خطاب کے منتظر ہیں.

پير, ستمبر 17, 2018 12:31
اوآنا کا مقصد خطے میں نیوز ایجنسیوں کو مضبوط کرنا ہے: چیف اوآنا تنظیم

اوآنا کا مقصد خطے میں نیوز ایجنسیوں کو مضبوط کرنا ہے: چیف اوآنا تنظیم

باکو، 15 ستمبر، ارنا - جمہوریہ آذربائیجان کی سرکاری نیوز ایجنسی آذرتاج کے سربراہ جو ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے صدر بھی ہیں نے کہا ہے کہ اوآنا تنظیم کا مقصد ایشیا اور پیسفک کے خطے کی نیوز ایجنسیوں کی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے.

هفته, ستمبر 15, 2018 01:28
امریکہ اور مغربی ممالک مذہبی آزادی کو یقینی بنائیں: پاکستانی وزیرانسانی حقوق

امریکہ اور مغربی ممالک مذہبی آزادی کو یقینی بنائیں: پاکستانی وزیرانسانی حقوق

اسلام آباد، 10 ستمبر، ارنا - خاتون پاکستانی وزیر انسانی حقوق نے کہا ہے مغربی ممالک بشمول امریکہ مسلم ریاستوں کو سبق دینے سے پہلے خود اپنے ممالک میں مذہبی آزادی بالخصوص مسلمانوں کے حقوق کو یقینی بنائیں.

پير, ستمبر 10, 2018 01:58
پاکستانی خارجہ پالیسی میں ایران کو بڑی اہمیت حاصل ہے: خاتون پاکستانی وزیر

پاکستانی خارجہ پالیسی میں ایران کو بڑی اہمیت حاصل ہے: خاتون پاکستانی وزیر

اسلام آباد، 5 ستمبر، ارنا - خاتون پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں نئی پاکستانی حکومت کی خارجہ پالیسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کو بڑی اہمیت حاصل ہے.

بدھ, ستمبر 05, 2018 04:17
پاک ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا: پاکستانی اسپیکر

پاک ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا: پاکستانی اسپیکر

اسلام آباد، 3 ستمبر، ارنا - پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے نئے دور میں دونوں پارلیمنٹ کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ ملے گا.

پير, ستمبر 03, 2018 11:45
مغربی میڈیا کے منفی عزائم کے سدباب کیلئے اجتماعی تعاون ناگزیر ہے: ترک عہدیدار

مغربی میڈیا کے منفی عزائم کے سدباب کیلئے اجتماعی تعاون ناگزیر ہے: ترک عہدیدار

انقرہ، 1 ستمبر، ارنا - ترک نیوز ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نیوز نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مغربی میڈیا کے منفی عزائم اور یکطرفہ رویے کے سدباب کے لئے ترقی پذیر ممالک کے درمیان میڈیا کے شعبے میں اجتماعی تعاون ناگزیر ہے.

هفته, ستمبر 01, 2018 05:56
اوآنا کے ذریعے انسداد دہشتگردی پر تعاون کو بڑھایا جاسکتا ہے: چیف لبنانی نیوز ایجنسی

اوآنا کے ذریعے انسداد دہشتگردی پر تعاون کو بڑھایا جاسکتا ہے: چیف لبنانی نیوز ایجنسی

بیروت، 1 ستمبر، ارنا - لبنان کے قومی خبررساں ادارے کی خاتون سربراہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی خطے کا اہم چیلنج ہے تاہم اس شعبے میں اجتماعی تعاون کی توسیع کے لئے ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کا پلیٹ فارم تعمیری ثابت ہوگا.

هفته, ستمبر 01, 2018 12:34
میڈیا ڈیپلومیسی کو حکومتی تعلقات سے زیادہ اہمیت حاصل ہے: ارنا چیف

میڈیا ڈیپلومیسی کو حکومتی تعلقات سے زیادہ اہمیت حاصل ہے: ارنا چیف

تہران، 1 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (IRNA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں دنیا اور اقوام کے درمیان امن و باہمی بقا کے فروغ کے لئے حکومتی تعلقات سے زیادہ میڈیا ڈیپلومیسی کو اہمیت حاصل ہے.

هفته, ستمبر 01, 2018 10:46
اوآنا کا اجلاس میڈیا تعاون کو بڑھانے کیلئے سنہری موقع ہے: سربراہ چینی نیوز ایجنسی

اوآنا کا اجلاس میڈیا تعاون کو بڑھانے کیلئے سنہری موقع ہے: سربراہ چینی نیوز ایجنسی

بیجنگ، 1 ستمبر، ارنا - چین کے قومی خبررساں ادارے (Xinhua) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے ہونے والے اجلاس رکن ممالک کے درمیان میڈیا تعاون کو بڑھانے کے لئے سنہری موقع ہے.

هفته, ستمبر 01, 2018 09:51
صدر اوآنا تنظیم کا سیکریٹری جنرل کے مستقل آفس کے قیام کا مطالبہ

صدر اوآنا تنظیم کا سیکریٹری جنرل کے مستقل آفس کے قیام کا مطالبہ

باکو، 1 ستمبر، ارنا - جمہوریہ آذربائیجان کی سرکاری نیوز ایجنسی آذرتاج کے سربراہ جو ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے صدر بھی ہیں نے اس تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے مستقل آفس کے قیام کی تجویز دی ہے.

هفته, ستمبر 01, 2018 09:32
پاکستانی قیادت کیساتھ باہمی تجارت بڑھانے پر بات کریں گے: ظریف

پاکستانی قیادت کیساتھ باہمی تجارت بڑھانے پر بات کریں گے: ظریف

اسلام آباد، 30 اگست، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے دورہ پاکستان کا مقصد نئی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ بالخصوص باہمی تجارت کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کرنا ہے.

جمعرات, اگست 30, 2018 06:26
پابندیاں مسائل کے حل کے لئے درست طریقہ نہیں: سربیائی سفیر

پابندیاں مسائل کے حل کے لئے درست طریقہ نہیں: سربیائی سفیر

تہران، 29 اگست، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات سربیا کے سفیر نے کہا ہے کہ پابندیاں مشکلات کے حل کے لئے ہرگز صحیح طریقہ نہیں بلکہ صرف مذاکرات سے ہی مسائل کا حل ممکن ہے.

بدھ, اگست 29, 2018 08:19
شام میں ایران کی عسکری مشاورتی سرگرمیاں جاری رہیں گی: دفاعی اتاشی

شام میں ایران کی عسکری مشاورتی سرگرمیاں جاری رہیں گی: دفاعی اتاشی

دمشق، 28 اگست، ارنا - شام میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ شام میں عسکری امور میں ایران کی مشاورتی سرگرمیاں جاری رہیں گی.

منگل, اگست 28, 2018 04:25
Page 1 From 311 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...