ٹرمپ کیساتھ ملاقات پر کوئی فیصلہ نہیں ہیں: صدر روحانی

ٹرمپ کیساتھ ملاقات پر کوئی فیصلہ نہیں ہیں: صدر روحانی

نیویارک، 25 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ٹرمپ کے ساتھ ملاقات پر کوئی فیصلہ نہیں ہیں اور بنیادی طور پر امریکی صدر نے ایسی ملاقات کی شرائط کو فراہم نہیں کیا ہے.

منگل, ستمبر 25, 2018 09:01
کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

تہران،24ستمبر،ارنا- کتبہ بیستون دنیا کا سب سے بڑا کتبہ اور ایرانی تاریخ و ثقافت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو ایران کے صوبے کرمانشاہ میں واقع ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 08:47
اہواز دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دین گے: آیت اللہ خامنہ ای

اہواز دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دین گے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران،24ستمبر،ارنا- ایرانی سپریم لیڈر نے ایران کے جنوبی صوبے کے شہر اہواز میں نہتے لوگوں پر دہشت گردانہ حملے کو بزدلانہ قرار دے کر فرمایا کہ اس حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دیں گے.

پير, ستمبر 24, 2018 05:27
اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: ایرانی وزیر انٹیلیجنس

اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: ایرانی وزیر انٹیلیجنس

اہواز، 24 ستمبر، ارنا – ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے اہواز کے حالیہ دہشتگردی حملے میں ملوث بعض فسادیوں کو گرفتار کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دہشتگردی اقدامات اسلامی جمہوریہ ایران اور صوبے خوزستان کے عوام کے مستحکم ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑ سکتا ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 12:18
امریکی حکومت اوپیک تنظیم کو سیاسی بنانا چاہتی ہے: ایران

امریکی حکومت اوپیک تنظیم کو سیاسی بنانا چاہتی ہے: ایران

تہران، 24 ستمبر، ارنا - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اویپک تنظیم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہاہے.

پير, ستمبر 24, 2018 10:39
امریکا، اقوام متحدہ کا غلط استعمال کر رہا ہے: ایرانی صدر

امریکا، اقوام متحدہ کا غلط استعمال کر رہا ہے: ایرانی صدر

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکہ کےاختیارات دوسرے رکن ممالک کی طرح ہونا چاہئے کیونکہ اقوام متحدہ سے امریکہ کے غلط استعمال کی وجہ سے دیگر رکن ممالک اس تنظیم سے بخوبی فائدہ اٹھ نہیں سکیں.

اتوار, ستمبر 23, 2018 02:16
اہواز پر دہشتگردانہ حملہ، ایران میں ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کی طلبی

اہواز پر دہشتگردانہ حملہ، ایران میں ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کی طلبی

تہران، 23 ستمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ روز میں ایرانی صوبے خوزستان کے شہر اہوازمیں الاحوازی گروپ کے حملے پر تہران میں تعینات ہالینڈ، ڈنمارک اور برطانیہ کے سفیروں کو طلب کرکے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا.

اتوار, ستمبر 23, 2018 12:00
ایرانی صدر کا دورہ نیویارک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے

ایرانی صدر کا دورہ نیویارک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے

تہران، 23 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت 'حسن روحانی' اتوار کے روز نیویارک کے دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے.

اتوار, ستمبر 23, 2018 10:10
دہشت گردوں کو فوری طورپر گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں: آیت اللہ خامنہ ای

دہشت گردوں کو فوری طورپر گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں: آیت اللہ خامنہ ای

تہران، 22ستمبر،ارنا -ایرانی سپریم لیڈر نے ایران کے شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں شهید اور زخمی ہونے والے لواحقوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر دہشت گردوں کو گرفتار کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں.

هفته, ستمبر 22, 2018 07:53
دنیا امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کےمخالف ہے: ایرانی صدر

دنیا امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کےمخالف ہے: ایرانی صدر

نیا یورک،22 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مشہور امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں اپنے شائع ہونے والے ایک مضموں میں امریکہ کی جانب سے ایرانی فوم کی حمایت کے دعوی کو مضحکہ خیز اور منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے اکثر ممالک امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کے مخالف ہیں.

هفته, ستمبر 22, 2018 04:25
اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں 10 شہید اور 20 زخمی

اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں 10 شہید اور 20 زخمی

اہواز، 22 ستمبر، ارنا، ایرانی صوبے خوزستان کے ایک مقامی عہدیدار نے کہا ہے کہ اب تک اہواز کے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 افراد زخمی ہو گئے.

هفته, ستمبر 22, 2018 12:24
دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز

دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز

تہران، 22 ستمبر، ارنا – 387 سال پہلے عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا تہران میں آغاز ہوا.

هفته, ستمبر 22, 2018 10:01
ٹرمپ کیساتھ ملاقات کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے: ایران

ٹرمپ کیساتھ ملاقات کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے: ایران

تہران، 21 ستمبر،ارنا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کی درخواست کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ بعض میڈیا کچھ خاص مقاصد کے لئے اس جعلی خبروں کو پھیلاتے ہیں۔

جمعه, ستمبر 21, 2018 06:41
ایرانی مسلح افواج اورسپاہ پاسداران انقلاب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

ایرانی مسلح افواج اورسپاہ پاسداران انقلاب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

تہران،21 ستمبر،ارنا۔ ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے معاون نے کہا کہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کی مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس اور دریائے عمان میں شروع ہوا ہے۔

جمعه, ستمبر 21, 2018 12:27
صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے: حسن نصراللہ

صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے: حسن نصراللہ

تہران،20 ستمبر، ارنا - لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے عاشورا کے دن اپنے خطاب میں، فلسطین کے خلاف صہیونی سازش "صدی کا معاہدہ" نامی معاملے میں فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا۔

جمعرات, ستمبر 20, 2018 03:53
Page 1 From 2271 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...