انقلاب اسلامی پڑوسی ممالک کے لیے امن و سلامتی کا پیغام ہے:ایرانی صدر

انقلاب اسلامی پڑوسی ممالک کے لیے امن و سلامتی کا پیغام ہے:ایرانی صدر

تہران،22ستمبر،ارنا۔ اسلامیه جمهوریه اسلامی کے صدرنے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا پیغام ابتدا ہی سے امن وصلح پر مبنی ہے.

هفته, ستمبر 22, 2018 04:56
دنیا امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کےمخالف ہے: ایرانی صدر

دنیا امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کےمخالف ہے: ایرانی صدر

نیا یورک،22 ستمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مشہور امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں اپنے شائع ہونے والے ایک مضموں میں امریکہ کی جانب سے ایرانی فوم کی حمایت کے دعوی کو مضحکہ خیز اور منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے اکثر ممالک امریکہ کی یک طرفہ پالیسی کے مخالف ہیں.

هفته, ستمبر 22, 2018 04:25
پاکستانی صوبائی اسپیکر کی ایرانی سرمایہ کاروں کو دعوت

پاکستانی صوبائی اسپیکر کی ایرانی سرمایہ کاروں کو دعوت

اسلام آباد، 22 ستمبر،ارنا - پاکستان کی خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے ایرانی سرمایہ کاروں کو ملک کے شمال مغربی صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

هفته, ستمبر 22, 2018 02:48
اہواز کے دہشتگردانہ حملے کے شہدا کی تعداد 24 ہوگئی

اہواز کے دہشتگردانہ حملے کے شہدا کی تعداد 24 ہوگئی

اہواز، 22 ستمبر، ارنا - ایرانی صوبے خوزستان کے ایک باخبر ذرائع نے کہا کہ ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے.

هفته, ستمبر 22, 2018 01:32
اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں 10 شہید اور 20 زخمی

اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں 10 شہید اور 20 زخمی

اہواز، 22 ستمبر، ارنا، ایرانی صوبے خوزستان کے ایک مقامی عہدیدار نے کہا ہے کہ اب تک اہواز کے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 افراد زخمی ہو گئے.

هفته, ستمبر 22, 2018 12:24
پاکستان کی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

پاکستان کی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران، 22 ستمبر،ارنا۔ وزارت خارجہ پاکستان نے ایران کے شہر اہواز میں دشت گردانہ حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کی۔

هفته, ستمبر 22, 2018 12:17
ایران کے شہر اہواز میں فوجی پڑید کے دوران دہشت گردانہ حملہ

ایران کے شہر اہواز میں فوجی پڑید کے دوران دہشت گردانہ حملہ

تہران، 22 ستمبر،ارنا۔ ایران کے شہراہواز میں فوجی پریڈ کے دوران دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں.

هفته, ستمبر 22, 2018 10:41
دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز

دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز

تہران، 22 ستمبر، ارنا – 387 سال پہلے عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا تہران میں آغاز ہوا.

هفته, ستمبر 22, 2018 10:01
ٹرمپ کیساتھ ملاقات کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے: ایران

ٹرمپ کیساتھ ملاقات کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے: ایران

تہران، 21 ستمبر،ارنا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کی درخواست کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ بعض میڈیا کچھ خاص مقاصد کے لئے اس جعلی خبروں کو پھیلاتے ہیں۔

جمعه, ستمبر 21, 2018 06:41
ایران قومی مفادات کے خلاف اوپیک تنظیم کے کسی بھی فیصلے کو ویٹو کریں گے: ایرانی وزیر تیل

ایران قومی مفادات کے خلاف اوپیک تنظیم کے کسی بھی فیصلے کو ویٹو کریں گے: ایرانی وزیر تیل

تہران،21ستمبر،ارنا۔ ایرانی وزیر تیل، تیل کی برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم (اوپیک) اوران کے اتحادیوں کی وزارتی کمیٹی اجلاس شروع ہونے سے پہلے کہا کہ ہم اپنی قومی مفادات کے خلاف کسی بھی فیصلوں کا مقابلہ کرکے بغیر کسی شک ان کو ویٹو کریں گے۔

جمعه, ستمبر 21, 2018 01:48
ایرانی مسلح افواج اورسپاہ پاسداران انقلاب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

ایرانی مسلح افواج اورسپاہ پاسداران انقلاب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

تہران،21 ستمبر،ارنا۔ ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے معاون نے کہا کہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کی مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس اور دریائے عمان میں شروع ہوا ہے۔

جمعه, ستمبر 21, 2018 12:27
صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے: حسن نصراللہ

صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے: حسن نصراللہ

تہران،20 ستمبر، ارنا - لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے عاشورا کے دن اپنے خطاب میں، فلسطین کے خلاف صہیونی سازش "صدی کا معاہدہ" نامی معاملے میں فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا۔

جمعرات, ستمبر 20, 2018 03:53
Page 1 From 9221 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...