ایران کے ساتھ تجارتی فروغ کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے: پاکستانی ماہر اقتصادیات

ایران کے ساتھ تجارتی فروغ کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے: پاکستانی ماہر اقتصادیات

اسلام آباد، 25 ستمبر، ارنا - پاکستان کے اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ برادر اور ہمسایہ ممالک پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی روابط میں مزید وسعت دی جا سکتی ہے.

منگل, ستمبر 25, 2018 08:31
کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

تہران،24ستمبر،ارنا- کتبہ بیستون دنیا کا سب سے بڑا کتبہ اور ایرانی تاریخ و ثقافت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو ایران کے صوبے کرمانشاہ میں واقع ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 08:47
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی نیویارک میں ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی نیویارک میں ملاقات

نیویارک،24ستمبر،ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

پير, ستمبر 24, 2018 08:34
پاک، ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے آمادہ ہیں: پاکستانی صوبائی اسپیکر

پاک، ایران پارلیمانی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے آمادہ ہیں: پاکستانی صوبائی اسپیکر

اسلام آباد، 24 ستمبر، ارنا - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 08:33
لندن میں ایرانی ہفتہ دفاع مقدس کی 38ویں سالگرہ کی یاد میں نمائش کے انعقاد کے مناظر

لندن میں ایرانی ہفتہ دفاع مقدس کی 38ویں سالگرہ کی یاد میں نمائش کے انعقاد کے مناظر

لندن، ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ تحمیلی جنگ کی 38 ویں سالگرہ کی یاد میں نمائش کا لندن میں انعقاد کیا گیا.

پير, ستمبر 24, 2018 06:23
ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتوں کی تصویری جھلکیاں

ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتوں کی تصویری جھلکیاں

تہران، آذری وزیر داخلہ 'رامیل اسوب اف' نے پیر کے روز اپنے ایرانی ہم منصب 'عبدالرضا رحمانی فضلی' کے ساتھ ملاقات کی.

پير, ستمبر 24, 2018 06:22
ایرانی صدر کی نیویارک آمد کے مناظر

ایرانی صدر کی نیویارک آمد کے مناظر

نیویارک، ایرانی صدر مملکت 'حسن روحانی' اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 73ویں نشست میں شرکت کے لئے اتوار کے روز نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

پير, ستمبر 24, 2018 06:20
اہواز دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دین گے: آیت اللہ خامنہ ای

اہواز دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دین گے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران،24ستمبر،ارنا- ایرانی سپریم لیڈر نے ایران کے جنوبی صوبے کے شہر اہواز میں نہتے لوگوں پر دہشت گردانہ حملے کو بزدلانہ قرار دے کر فرمایا کہ اس حملے میں ملوث افراد کا سخت سزا دیں گے.

پير, ستمبر 24, 2018 05:27
ایران میں دہشت گردانہ حملے کا 4سالہ معصوم بچہ

ایران میں دہشت گردانہ حملے کا 4سالہ معصوم بچہ

اہواز، ' محمد طاہا ' 4 سالہ معصوم بچہ جو ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگیا.

پير, ستمبر 24, 2018 05:01
چین کی اہوازکے دہشتگردی واقعے کی مذمت

چین کی اہوازکے دہشتگردی واقعے کی مذمت

بیجنگ، 24 ستمبر، ارنا – چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے صوبے خوزستان کے شہر اہواز کے دہشتگردی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا.

پير, ستمبر 24, 2018 04:25
ایرانی تیل کی درآمدات کو منقطع کرنے کا امکان نہیں:ایرانی عہدیدار

ایرانی تیل کی درآمدات کو منقطع کرنے کا امکان نہیں:ایرانی عہدیدار

الجیریا، 24 ستمبر، ارنا - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) میں تعینات ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ عالمی تیل مارکیٹ کی موجودہ حساس صورتحال کے باوجود ایرانی تیل کی درآمدات کو مکمل قطع کرنے کا امکان نہیں ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 03:03
شام کی دفاعی ڈیٹرنس کو مزید مضبوط کریں گے: پیوٹن

شام کی دفاعی ڈیٹرنس کو مزید مضبوط کریں گے: پیوٹن

دمشق، 24 ستمبر، ارنا – روسی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شام کی دفاعی ڈیٹرنس کو مزید مضبوط کرکے اس ملک کو ایس 300 میزائل سپلائی کریں گے.

پير, ستمبر 24, 2018 02:33
شام کو اگلے دو ہفتے تک ایس 300 میزائل سپلائی کریں گے: روس

شام کو اگلے دو ہفتے تک ایس 300 میزائل سپلائی کریں گے: روس

ماسکو، 24 ستمبر، ارنا – روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم شام کو اگے دو ہفتے تک ایس 300 دفاعی سپلائی کریں گے.

پير, ستمبر 24, 2018 02:11
Page 1 From 9261 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...