کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

کتبہ بیستون؛ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا کتبہ

تہران،24ستمبر،ارنا- کتبہ بیستون دنیا کا سب سے بڑا کتبہ اور ایرانی تاریخ و ثقافت کا منہ بولتا ثبوت ہے جو ایران کے صوبے کرمانشاہ میں واقع ہے.

پير, ستمبر 24, 2018 08:47
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی

ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی

تہران، 23 ستمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال (1397-98 ہجری شمسی) کا آغاز آج بروز اتوار سے ہوا جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں واقع لاکھوں اسکلوں اور کالجوں میں پہلے دن کی گھنٹی بج گئی.

اتوار, ستمبر 23, 2018 11:12
ارنا اور کیوڈو اداروں کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ارنا اور کیوڈو اداروں کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران، 4 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (IRNA) اور جاپانی نیوز ایجنسی (KYODO) نے میڈیا سرگرمیوں کے معیار کی بہتری کے لئے ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے.

منگل, ستمبر 04, 2018 01:29
ارنا اور لبنانی نیوز ایجنسیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط

ارنا اور لبنانی نیوز ایجنسیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط

تہران، 4 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (IRNA) اور لبنان کے خبر رساں ادارے (NNA) کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے.

منگل, ستمبر 04, 2018 12:53
ایران اور ای سی او تنظیم کے درمیان سیاحتی معاہدے پر دستخط

ایران اور ای سی او تنظیم کے درمیان سیاحتی معاہدے پر دستخط

کیش، 4 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی ساحل میں واقع جزیرے کیش اور اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) نے سیاحتی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کردئے ہیں.

منگل, ستمبر 04, 2018 11:00
تخت جمشید، ایران کا تاریخی اور سیاحتی مقام

تخت جمشید، ایران کا تاریخی اور سیاحتی مقام

تہران، 4 ستمبر، ارنا - ایران کے جنوبی صوبے فارس میں تخت جمشید کے مقام پر ہخامنشی سلطنت کے تاریخی کھنڈرات اس دور کی تہذیب اور تاریخ کے عکاس ہیں.

منگل, ستمبر 04, 2018 10:11
اوآنا تنظیم کے 43ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا

اوآنا تنظیم کے 43ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا

تہران، 3 ستمبر، ارنا - ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (IRNA) کی میزبانی میں ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے ہونے والے 43ویں ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اختتام ہوگیا جبکہ ارنا نے اس کی آئندہ صدارت سنبھالنے پر آمادگی کا اظہار کیا.

پير, ستمبر 03, 2018 05:04
اوآنا گول میز کانفرنس میں سربراہ ارنا نیوز ایجنسی کا خطاب

اوآنا گول میز کانفرنس میں سربراہ ارنا نیوز ایجنسی کا خطاب

تہران، 3 ستمبر، ارنا - ایران کی قومی نیوز ایجنسی (IRNA) کے سربراہ نے ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کی گول میز کانفرنس میں اوآنا کو پیشہ وارانہ اتحاد بنانے کے موضوع پر خطاب کیا.

پير, ستمبر 03, 2018 02:56
ایران میں اوآنا تنظیم کے 43ویں اجلاس کا آغاز

ایران میں اوآنا تنظیم کے 43ویں اجلاس کا آغاز

تہران، 3 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے 43ویں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس پیر کے روز تہران میں شروع ہوگیا ہے.

پير, ستمبر 03, 2018 09:41
اوآنا اجلاس، مختلف ممالک کی نیوز ایجنسیوں کے سربراہوں کی ایران آمد

اوآنا اجلاس، مختلف ممالک کی نیوز ایجنسیوں کے سربراہوں کی ایران آمد

تہران، 3 ستمبر، ارنا - ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے رکن ممالک کے مختلف خبررساں اداروں کے سربراہ اور سنیئر عہدیدار تنظیم کے 43ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں.

پير, ستمبر 03, 2018 09:08
ایران ویتنام تعلقات کو بڑھانے کیلئے قومی نیوز ایجنسیوں کا کردار اہم قرار

ایران ویتنام تعلقات کو بڑھانے کیلئے قومی نیوز ایجنسیوں کا کردار اہم قرار

کوالالمپور، 3 ستمبر، ارنا - ویت نام کی سرکاری نیوز ایجنسی (VNA) نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ویت نام کے سرکاری خبررساں ادارے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید بڑھانے کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں.

پير, ستمبر 03, 2018 08:27
پاکستان کا اوآنا تنظیم کے اراکین کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور

پاکستان کا اوآنا تنظیم کے اراکین کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور

اسلام آباد، 2 ستمبر، ارنا - پاکستان کے قومی خبررساں ادارے (APP) کے مینجنگ ڈائریکٹر نے ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے اراکین پر زور دیا ہے کہ وہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے باہمی تعلقات میں مزید اضافہ کریں.

اتوار, ستمبر 02, 2018 02:58
اوآنا تنظیم مغربی میڈیا کے ایک طرفہ رویے سے مقابلہ کر رہی ہے: روسی عہدیدار

اوآنا تنظیم مغربی میڈیا کے ایک طرفہ رویے سے مقابلہ کر رہی ہے: روسی عہدیدار

ماسکو، 2 ستمبر، ارنا – روسی نیوز ایجنسی ٹاس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نیوز نے کہا ہے کہ ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA)کا مقصد رکن ممالک کے خبر رساں اداروں کی کامیابی اور مغربی میڈیا کے ایک طرفہ رویے سے مقابلہ کرنا ہے.

اتوار, ستمبر 02, 2018 10:49
ایران میں `قلعہ رودخان` نامی دلکش مقام پر ایک جھلک

ایران میں 'قلعہ رودخان' نامی دلکش مقام پر ایک جھلک

تہران، 28 اگست، ارنا – رودخان قلعہ ایران کے شمالی صوبے گیلان میں واقع اور ملک کے بہت دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے.

منگل, اگست 28, 2018 12:53
ایران میں ایشیائی سیاحتی دارالحکومت ہمدان پر عالمی کانفرنس کا آغاز

ایران میں ایشیائی سیاحتی دارالحکومت ہمدان پر عالمی کانفرنس کا آغاز

ہمدان، 27 اگست، ارنا - ایرانی صوبے ہمدان کو ایشیا کا سیاحتی دارالخلافہ قرار دئے جانے کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کردیا گیا ہے.

پير, اگست 27, 2018 11:59
Page 1 From 101 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next >

بیشتر ...