آذربائیجان میں گرینڈ سلیم جوڈو مقابلوں کا آغاز، ایران کی شرکت

باکو، 13 مئی، ارنا – عالمی پیرا گرینڈ سلیم جوڈو مقابلوں کا پیر کے روز آذربائیجان کے دارالحکومت شہر باکو میں آغاز کیا گیا جس میں ایران سمیت دنیا کے 35 ممالک کے کھیلاڑی شریک ہیں.

اس دو روزہ مقابلوں میں دنیا کے 35ممالک سے 235 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے.
ایرانی کھیلاڑیوں 'وحید نوری، احسان موسی نژاد اور محمد رضا خیراللہ زادہ' بالترتیب 90، 100اور 100 کلوگرام کے زمروں میں اپنے حریفوں کے خلاف میدان میں اتریں گے.
9410**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@



برچسب ها