فٹ بال ورلڈکپ، ایرانی ٹیم اسپین کے خلاف کامیابی سے ہم کنار نہ ہوسکی

کازان، 21 جون، ارنا – روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں ہسپانوی ٹٰیم کے مقابلے میں کامیابی سے ہم کنار نہ ہوسکی.

ایران کی قومی فٹ بال کی ٹیم نے بدھ کی رات روس کے شہر کازان میں منعقد ہونے والے 2018 ورلڈکپ مقابلوں میں اسپین کے طاقتور حریف سے 1-0 کے نتیجے کے ساتھ شکست کھائی۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پرتگال، اسپین اور مراکش گروپ بی میں ہیں. درجہ بندی کے لحاظ سے مشکل ترین گروپ، گروپ بی ہے.

ایران کا تیسرا میچ 25 جون کو پرتگال کے ساتھ ہوگا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@



برچسب ها