دو ایرانی ریفری ایشین فٹ سال مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، 13 جون، ارنا - ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ دو ایرانی ریفرز 'وحید عرض پیما اور ابراہیم محرابی' انڈونیشیا میں 2018 ایشین فٹ سال مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.

تفصیلات کے مطابق، 2018 ایشین فٹ سال مقابلوں کا یکم سے 13 اگست تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں انعقاد کیا جائے گا اور دو ایرانی ریفری ان مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے.

2018 ایشین فٹ سال مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم سمیت 16 ٹیمیں شریک ہوں گی.

9393٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@



برچسب ها