ایرانی تیل کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ

تہران، 13 ژوئن، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی تیل کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس حوالے سے روزانہ 38 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل کی پیداوار کا ہدف بھی عبور کرلیا گیا ہے.

تیل پیداوار کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اعلان کردیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مئی مہینے کے دوران 29/38 لاکھ بیرل خام تیل پیدا کی ہے جو گزشتہ مہینے کے مقابلے میں 5600 بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
9393٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@



برچسب ها

اقتصادی