ایرانی آرکیٹیکٹس نے یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے

الجیریا، 28 اپریل، ارنا - ایرانی آرکیٹیکٹس نے الجیریا میں منعقدہ عالمی آرکیٹیکچرل مقابلے میں اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے.

ایرانی آرکیٹیکٹس 'مرتضی ادیب اور مریم یوسفی' نے آج بروز ہفتہ الجیریا میں منعقد ہونے والے عالمی آرکیٹیکچرل مقابلے میں اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے دو ایوارڈز اپنے نام کرلئے.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@



برچسب ها

فرهنگ

ی