Total News Today: 0
تہران میں چھٹی عالمی فلسطین کانفرنس کا اختتام، مشترکہ اعلامیہ جاری

تہران میں چھٹی عالمی فلسطین کانفرنس کا اختتام، مشترکہ اعلامیہ جاری

تہران - ارنا - ایرانی دارالحکومت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا اختتام ہوگیا جس کے اعلامیہ میں مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے علاوہ صہیونیوں کی جانب سے گزشتہ سات دہائیوں سے ناجائز قبضہ ختم کرانے پر زور دیا گیا ہے.

مسئلہ فلسطین سے عالمی برداری کے جذبات 70 سال سے مجروح ہیں: ایرانی صدر

مسئلہ فلسطین سے عالمی برداری کے جذبات 70 سال سے مجروح ہیں: ایرانی صدر

تہران - ارنا - ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر فلسطین کے مسئلے نے ہم سب کو ایک پلیٹ فارم میں اکٹھا کردیا ہے تا کہ ہم یک آواز ہو کر دنیا کو بتائیں کہ پوری عالمی برادری اور عالم اسلام کے جذبات گزشتہ 70 سال سے فلسطین مسئلے پر مجروح ہیں.

دہشتگردوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا صہیونی اور سعودیوں کا وطیرہ بن چکا ہے: ایڈمیرل شمخانی

دہشتگردوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا صہیونی اور سعودیوں کا وطیرہ بن چکا ہے: ایڈمیرل شمخانی

تہران - ارنا - ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے دہشتگردی کے خلاف ایران کے تعمیری کردار اور ایران مخالف اسرائیلی اور سعودیوں کے حالیہ بیانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا صہیونی اور سعودیوں کا وطیرہ بن چکا ہے.

خطي مسائل كا حل،ايران اور ملائيشيا تعاون بڑھائيں:صدر روحاني

خطي مسائل كا حل،ايران اور ملائيشيا تعاون بڑھائيں:صدر روحاني

تہران - ارنا - اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر نے ملائيشيائي اسپيكر كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران اس بات پر زور ديا ہے كہ علاقائي مسائل كے حل كے لئے دونوں ممالك مشتركہ تعاون كو مزيد بڑھائيں.

اہم خبریں

  • مقبول خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں مختلف شعبوں میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

خصوصی رپورٹ اور انٹرویو

مسئلہ فلسطین کے حل کا اںحصار فلسطینی گروہوں کی وحدت پر ہے: عمانی اسپیکر

مسئلہ فلسطین کے حل کا اںحصار فلسطینی گروہوں کی وحدت پر ہے: عمانی اسپیکر

تہران - ارنا - سلطنت عمان کی مجلس شوریٰ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ انتفاضہ کی کامیابی اور فلسطینی مسئلے کے حل کا انحصار تمام فلسطینی گروہوں کی وحدت اور ہم آہنگی پر ہے.

ایران کی میزبانی سے عالمی شطرنج مقابلوں کا انعقاد مثالی ہے: خاتون بھارتی کھیلاڑی

ایران کی میزبانی سے عالمی شطرنج مقابلوں کا انعقاد مثالی ہے: خاتون بھارتی کھیلاڑی

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ بین الاقوامی خواتین شطرنج مقابلوں کی میزبانی حوالے سے بھارتی کھیلاڑی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس عالمی مقابلوں کی میزبانی مثالی ہے.

ایران کیساتھ سائنسی،ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیں گے: روس

ایران کیساتھ سائنسی،ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیں گے: روس

ماسکو - ارنا - روسی کے صدر معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں بالخصوص سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مشترکہ سرگرمیوں کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیتا ہے.

ايران،پاكستان تجارتي تعلقات ميں 35 فيصد اضافہ ہوا ہے: ايراني سفير

ايران،پاكستان تجارتي تعلقات ميں 35 فيصد اضافہ ہوا ہے: ايراني سفير

اسلام آباد - ارنا - پاكستان ميں تعينات اسلامي جمہوريہ ايران كے سفير نے كہا ہے كہ گزشتہ 9 مہينوں كے دوران ايران اور پاكستان كے درميان تجارتي تعلقات ميں 35 فيصد اضافہ ہوا ہے اور جلد بينكنگ تعلقات بھي بحال ہوں گے.

شامی عوام کا تحفظ، آستانہ مذاکرات کی کامیابی ایران کی اہم کامیابیاں ہیں: روسی تجزیہ نگار

شامی عوام کا تحفظ، آستانہ مذاکرات کی کامیابی ایران کی اہم کامیابیاں ہیں: روسی تجزیہ نگار

ماسکو - ارنا - روسی انسٹی ٹیوٹ آف سیاسی اور اسٹریٹجک سٹڈیز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جوہری معاہدے اور اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کی اہم کامیابیوں میں شامی مسائل کا حل اور آستانہ میں منعقد ہونے والے شامی امن مذاکرات ہیں.

لنکس